ابنا: پوتين نے ماسکو ميں ايک اجلاس ميں امريکہ کے اس منصوبے کے خطرناک نتائج کي جانب سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے کي وجہ سے ماسکو اور واشنگٹن کے تعلقات کشيدہ ہو سکتے ہيں ـپوتين نے کہا کہ امريکہ سے اختلافات بڑھنے سے روس کو کوئي خوف نہيں ہے تاہم حقيقت يہ ہے کہ دونوں ملکوں کے تعلقات اچھي سمت ميں آگے بڑھ رہے ہيں جنہيں خراب کرنا معقول قدم نہيں ہوگاـ روس کے وزير اعظم نے مزيد کہا کہ ماسکو واشنگٹن تعلقات کي بحالي کا عمل ممکن ہے ميدان جنگ ميں پہنچ جائےـ انہوں نے کہا کہ اگر يہ صورت حال پيش آتي ہے تو امريکہ اور ديگر مغربي ممالک کے ساتھ روس کے تعلقات کے لئے سنجيدہ چيلنج پيدا ہو جائيں گےـ
.............
/169